نواز شریف پر حملہ، ایک ملزم گرفتار

image

لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف پر حملہ ہوا تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے۔

مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر لندن میں 10 افراد نے حملہ کیا۔ حملہ ایک کیفے کے باہر کیا گیا تاہم نواز شریف اس حملے میں محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

پولیس نے نواز شریف پر حملہ کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جبکہ حملے میں نواز شریف کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.