خیبرپختونخوا کے ہنر مند نوجوانوں کے لیے جرمنی میں روزگار کے مواقع

image

خیبرپختونخوا کے ہنر مند نوجوانوں کو وفاقی حکومت نے جرمنی میں روزگار کی خوشخبری سنا دی۔

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا سے ا سکلڈ ورکرز کی تفصیلات مانگ لی ہیں، مراسلے کے مطابق ڈی اے ای اور بی ٹیک کے حامل افراد کو جرمنی میں روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

اس سلسلے میں پشاور، سوات،تیمرگرہ،دیر اور بنوں کے ٹیکنیکل اور وکیشنل سینٹرز میں آگاہی ورکشاپس بھی منعقد کی جائیں گی۔

مراسلہ کے مطابق بی ٹیک اور ڈی اے ای کے فارغ التحصیل طلبہ کی جرمنی میں روزگار سے متعلق کونسلنگ کی جائے گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.