سوزوکی کمپنی نے قسطوں پر موٹر سائیکل دینے کا سلسلہ منقطع کردیا

image

سوزوکی کمپنی نے قسطوں پر صارفین کو موٹر سائیکل دینے کا سلسلہ منقطع کردیا ہے۔

سوزوکی کمپنی حکام کے مطابق ڈالر کی غیر مستحکم شرح سے کمپنی کو 12ارب سے زائد کا نقصان ہوا۔

ڈالر کی شرح میں اتار چڑھاؤ اورغیر یقینی سے کمپنی بھاری خسارے کو برداشت کررہی ہے۔

وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسز لگانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔معاشی استحکام ہوتے ہی کمپنی دوبارہ صارفین کو قسطوں پر بائیکس دے گی۔

سوزوکی موٹرسائیکل کمپنی حکام نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.