9مئی کوآئی جی کہاں تھا،چاروں آئی جیز کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ، اعتزاز احسن

image

پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانون دان اعتزاز احسن نے 9 مئی کے واقعات میں آئی جی کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ 9مئی کوآئی جی کہاں تھا،انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ چاروں آئی جیز کو شامل تفتیش کیا جائے۔

9مئی کو بہت سارے واقعات ہوئے، املاک کو نذر آتش کیا گیا، لاہور کور کمانڈر کے گھر پر 35،40 لوگوں نے حملہ کیا، اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے حملہ کیا ان کے پاس ڈنڈے تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.