میٹرک بورڈ سے الحاق شدہ اسکول سالانہ پریکٹیکل امتحانات کی کاپیاں 8 ستمبر تک لازمی جمع کرا دیں

image

کراچی……ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے ناظم امتحانات عمران طارق نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کودوبارہ سے انتباہ کیا ہے کہ جن اسکولوں نے ابھی تک سالانہ پریکٹیکل امتحانات 2023 جماعت نہم و دہم کی کاپیاں جمع نہیں کرائی ہیں وہ بورڈ آفس کے پریکٹیکل سیکشن کمرہ نمبر47، دوسری منزل بلاکBمیں 8ستمبر 2023 تک لازمی جمع کرا دیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.