کہانی نہیں بلکہ حقیقت ۔۔ آج کے دور کا الہ دین اور اس کا اُڑتا جادوئی قالین، ویڈیو دیکھیں

image

الہ دین اور چراغ کی کہانی تو آپ نے بھی بچپن میں بہت سنی ہوگی کہ کیسے الہ دین کے چراغ میں سے جن نکل آتا تھا اور الہ دین کے اڑنے والے قالین کے قصے بھی ضرور سنے ہونگے آج ہم آپ کو آج کے دور کے ایک الہ دین اور اس کے اڑنے والے قالین کے بارے میں بتائیں گے۔

الہ دین صدیوں پرانا ایک کردار ہے جس پر کئی کہانیاں تخلیق کی گئیں، لاتعداد فلمیں بنیں اور کارٹونز وسیریز بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔

فلموں ، ڈراموں میں الہ دین کوایک مخصوص لباس میں دکھایا جاتا ہے جو جادوئی چراغ حاصل کر لیتا ہے پھر اس کی بدولت جادوئی قالین حاصل کرکے دولت مند بن جاتا ہے۔

ہم آپ کو دور جدید کا اصلی الہ دین دکھا رہے ہیں جس کے پاس جادوئی قالین بھی ہے۔یہ بھارت کے شہر گروگرام کا نوجوان رہائشی کیون کول ہے جو الہ دین کے کردار سے اس قدر متاثر ہے کہ اس کردار کے رنگ و روپ میں رہنا پسند کرتا ہے اور اس کردار کوحقیقت کا روپ دینے کے لیے اس نے ایک جادوئی قالین بھی بنا لیا ہے۔


About the Author:

Arooj Bhatti is a versatile content creator with a passion for storytelling and a talent for capturing the human experience. With a several years of experience in news media, he has a strong foundation in visual storytelling, audio production, and written content.

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.