کراچی میں شدید سردی کی وجہ سے اسکولوں کے اوقات کار میں کیا تبدیلی کر دی گئی؟ والدین کے لیے اہم خبر

image

سردی کے باعث سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 31 جنوری تک اسکول صبح 8:30 بجے کھلیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولوں پر ہوگا۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.