کیلے کا چھلکا جوتوں کے اوپر رکھیں اور بچی ہوئ چائے کی پتی سے چولہا صاف کریں۔۔ کیسے؟ آئیے جانتے ہیں

image

چولہا بار بار گندا ہوتا ہے جسے صاف کرنا کافی محنت طلب کام ہے. البتہ یہ کام آپ گھر میں بچی چائے کی استعمال شدہ پتی سے کرسکتے ہیں. کیسے؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں

چائے بنانے کے بعد جو پتی بچ جاتی ہے اسے پھینکنے کے بجائے چکنے اور گندے چولہے پر ڈال دیں اور مل مل کر صاف کر لیں. یہ پتی تمام چکناہٹ اور گندگی جذب کر لے گی اور بغیر پانی یا ڈٹرجنٹ کے چولہا چمک اٹھے گا.

کیلے کے چھلکے بڑے کام کی چیز ہیں. گندے جوتوں کے لیے اگر پالش ختم ہوجائے تو ایک چمچ سرسوں کا تیل جوتوں پر ڈال کر کیلے کے چھلکے ملیں. جوتے نئے جیسے ہوجائیں گے.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.