بلب خراب ہوجائے تو نیا خرید کر پیسے نہ ضائع کریں بلکہ۔۔ مہنگا بلب خریدنے کے بجائے پرانے کو ہی صرف 2 منٹ میں ٹھیک کیسے کریں؟ جانیں

image

گھر میں لگنے والے مہنگے بلب اکثر ہی خراب ہوجاتے ہیں اس لئے آج ہم آپ کو بلب ٹھیک کرنے کا انتہائی آسان طریقہ بتا رہے ہیں جس میں کوئی محنت بھی نہیں اور بلب بھی صرف 5 منٹ میں ٹھیک ہوجائے گا۔

سب سے پہلے بلب کو درمیان سے کھولیں اور اگر نہ کھل رہا ہو تو کسی نوک دار چیز کی مدد سے کھول سکتے ہیں۔ اس کے بعد اس میں ایک چھوٹا سے بورڈ دکھائی دے گا جس میں پیلے رنگ کے بٹنز لگے ہوں گے ان یں سے ایک پر اگر سیاہ نشان آگیا ہو تو اس بٹن کو ہلکے سے کھرچ کر اس کا اوپری حصہ ہٹا دیں۔

دوسرے اسٹیپ میں المونیم فوائل کا چھوٹا سا ٹکڑا کاٹ کر اس حصے پر چپکا دیں اور اب بلب کو بند کر کے چلانے کی کوشش کریں۔ آپ کا بلب جل اٹھےگا۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.