دسمبر میں پاکستان کی آئی ٹی ایکسپورٹ میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

image

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے مطابق ماہ دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ میں تاریخی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ دسمبر میں آئی ٹی ایکسپورٹ 22.67 فیصد اضافے سے 303 ملین ڈالرز رہیں۔

عمر سیف کا کہنا تھا کہ 50 فیصد ڈالرز رکھنے کی سہولت، ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم بنیادی عوامل ہیں۔ فری لانسرز کیلئے سہولیات آئی ٹی ایکسپورٹ بڑھنے کی بنیادی عوامل ہیں۔

2024 میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی فائیو جی سروس دستیاب ہوگی، ڈاکٹر عمر سیف


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.