آپ کو کی بورڈ چھونے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی کیونکہ ۔۔ جی میل میں بہترین فیچر کا نیا اضافہ

image

جی میل ایک بہت بڑا سماجی رابطے کا ذریعہ ہے جہاں صارفین لاکھوں کی تعداد میں پیغامات وصول کرتے اور آگے بھیجتے ہیں۔ جی میل میں معمولی رد و بدل کا سلسلہ جاری رہتا ہے مگر اس بار جی میل میں کارآمد فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

گوگل کی سروس جی میل میں ایسے فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے جو آپکو ضرور پسند آئے گا۔

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ فونز کے لیے جی میل ایپ میں ہیلپ می رائٹ نامی فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔

یہ فیچر آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے ای میلز کو ڈرافٹ کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ابھی صارفین اے آئی بوٹ کو تحریری ہدایات دے کر اپنی مرضی کی ای میلز لکھواتے ہیں۔

مگر مستقبل قریب میں آپ کو کی بورڈ چھونے کی ضرورت بھی نہیں ہوگی کیونکہ آپ صرف بول کر ہی یہ کام کر سکیں گے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.