کم از کم مزید کھدائی بند کردیں ۔۔ الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر صدر عارف علوی نے اپنے بیان میں کیا کہا؟

image

صدر مملکت عارف علوی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔

عام انتخابات 2024 کی پولنگ مکمل ہونے کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار کی زیادہ تعداد اب تک کامیاب ہوئی ہے۔

الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر صدر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔

خیال رہے عام انتخابات 2024 میں اب تک پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 65، ن لیگ 47 اور پی پی قومی اسمبلی کی 34 نشستوں پرکامیاب ہوئے ہیں۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.