سلائی مشین پر آلو رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ ہزاروں کا خرچہ بچانے والی 3 آزمودہ ٹپس

image

سلائی مشین صرف خواتین ہی نہیں بلکہ وہ مرد حضرات بھی استعمال کرتے ہیں جو کہ کپڑے سینے پرونے کے کاروبار سے منسلک ہیں. آج ہم آپ کو اس مشین کے حوالے سے ایسی ٹپ بتائیں گے جس سے آپ کی کئ پریشانیاں بغیر سروس کروائے ٹھیک ہوجائیں گی.

ایک آلو کو چھیل کر کسی گریٹر یا کدو کش کی مدد سے باریک کاٹ لیں اور اب اس کو چھلنی میں دبا کر اس کا رس نکال لیں. اب کسی پرانے ٹوتھ برش نو رس میں ڈبو کر سلائی مشین پر ہر جگہ لگائیں. آلو کا رس، زنگ کو کاٹتا ہے جس سے مشین صحیح رہتی ہے اور بار بار دھاگہ ٹوٹنے جیسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا.

اگر آپ کے پاس پرانا موزا ہے تو اسے ہلکا نم کر کے اس میں کنگھا ڈال دیں. اس سے فریج کے کناروں کی صفائی آرام سے ہوجائے گی اور فریج کے کنارے کا ربر بھی خراب نہیں ہوگا.

ہری مرچیں کاٹتے ہوئے ہاتھ میں جلن ہوتی ہے اس سے فوری نجات کے لئے کچے آلو کو کاٹ کر ہاتھ پر کچھ دیر ملیں. جلن سے فوری نجات مل جائے گی.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.