معذوری میں بھی نماز نہ چھوڑی ۔۔ آکسیجن سیلینڈر مسجد میں لا کر نماز پڑھنے والے نمازیوں کی ایمان ترو تازہ کردینے والی خوبصورت ویڈیوز

image

مسلمانوں کو اللہ رب العزت کی جانب سے پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ قیامت کے دن سب سے پہلا سوال نماز کے بارے میں ہوگا۔ اس کے باوجود بہت سے بدنصیب لوگ نماز سے محروم رہ جاتے ہیں یہ بات جانتے ہوئے بھی کہ نماز کامیابی کی کنجی کہلاتی ہے۔

وہیں بہت سے لوگ ایسے بھی جو بیماری میں بھی اللہ کی عبادت کرنا نہیں چھوڑتے۔ کیونکہ ان کے دلوں میں خوفِ خدا بیٹھا ہوا ہے۔

ایک ایسی ہی ایمان تازہ کردینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیسبک پر کسی نے شئیر کی جس میں دیکھا گیا کہ ایک ٹانگ سے محروم شخص اسٹک کا سہارا لے کر نماز ادا کررہا ہے۔

پھر ویڈیو میں آگے دیکھا جاتا ہے کہ ایک بزرگ شخص مسجد میں آکسیجن سیلینڈر اٹھائے نماز کے لیے جا رہا ہے جسے دیکھ کر نماز نہ پڑھنے والے شرندہ ہوجائیں۔

نماز قائم کرنا ہم سب کے لیے ضروری ہے کیونکہ اس سے دنیا اور آخرت دونوں میں بھلائی ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.