آنکھ کے اشارے سے گاڑی خود اسٹارٹ ہوجائے گی ۔۔ آنکھ کے اشارے سے اسٹارٹ کرنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ

image

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور ترقی دیکھنے میں آئی ہے جس نے پوری دنیا سے لوگوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ اسمارٹ ڈیوائسز کی چینی کمپنی آنر نے اسپین میں موبائل کی اسکرین پر آنکھ کے اشارے سے گاڑی خود اسٹارٹ ہونے اور چلنے کی نمائش کی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آنر (HONOR) ان طریقوں کی آزمائش کر رہا ہے کہ کس طرح آرٹیفیشل انٹیلیجنس آئی ٹریکنگ (AI eye tracking) کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

یعنی اسمارٹ فون مصنوعی ذہانت کے آذریعے آنکھ کے اشارے کو سمجھ سکتا ہے، اور اب حال ہی میں کمپنی نے اسپین میں اس کا تجربہ بھی کیا جو کامیاب رہا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماڈل کی آنکھ کے اشا رے سے گاڑی واپس پیچھے بھی آسکتی ہے۔


About the Author:

Zain Basit is a skilled content writer with a passion for politics, technology, and entertainment. He has a degree in Mass Communication and has been writing engaging content for Hamariweb for over 3 years.

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.