سیفٹی پن سے سلینڈر 2 مہینے تک کیسے چلائیں؟ گیس کی بچت کا سستا اور آسان طریقہ

image

اکثر کھانا پکاتے ہوئے گیس سلینڈر ختم ہوجاتا ہے جس کی وجہ سے بڑی پریشانی ہوتی ہے. آج ہم آپ کو ایک بہت چھوٹی اور آسان سی ٹپ بتائیں گے جس سے آپ ڈیڑھ مہینے چلنے والا سلینڈر دو ماہ تک چلا سکتی ہیں.

چولہے کے اوپر جو برنر ہوتا ہے اسے نکالیں اور اندرونی حصے پر ٹوتھ پیسٹ لگا کر نمک چھڑک دیں اور پھر ایک ساشے اینو ڈال کر تھوڑا پانی ڈال کر چھوڑ دیں. جھاگ میں تھوڑی دیر چھوڑ کر ٹوتھ برش کی مدد سے صاف کر لیں اور سیفٹی پن سے برنر کے سوراخوں کے اندر صفائی کر لیں. سارا برنر بالکل نئے جیسا ہوجائے گا.

اس آسان سی ٹپ سے جہاں چولہے کی مکمل اور بہترین صفائی ہوتی ہے وہیں گیس کا اضافی اخراج بھی نہیں ہوتا جس سے سلینڈر زیادہ عرصے تک چلتا ہے.


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.