متحدہ عرب امارات کی 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری

image

متحدہ عرب امارات نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔

سرمایہ کاری بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق 24۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات کی جانب سے 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔

متحدہ عرب امارات نے رمضان میں نجی شعبوں کے ملازمین کیلئے اوقات کار کم کردیئے

واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن متحدہ عرب امارات کی جانب سے مجموعی طور پر 439.7ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.