سونے کی قیمت میں 2750 روپے فی تولہ اضافہ

image

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل ساتویں دن مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے بڑھ گئی ہے، فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 150 روپے کا ہوگیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 109پوائنٹس کااضافہ

10گرام سونے کی قیمت میں 2358 روپے کااضافہ ہوا ہے جس سے دس گرام سونا ایک لاکھ 95 ہزار 602 روپے کا ہو گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.