روس نے یورپ پر حملہ کرنے کے منصوبے بارے الزامات کو بےبنیاد قرار دے دیا

image

ماسکو۔28مارچ (اے پی پی):روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے بعد یورپ پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سراسر جھوٹ ہے ۔

تاس کے مطابق انہوں نے ٹور ریجن میں فوجی پائلٹوں کے ساتھ ایک میٹنگ میں کہا کہ ان الزامات کا مقصد صرف اور صرف یورپ کو ڈرانا اور ان کی گرتی ہوئی معیشت کو مزید خراب کرنا ہے ۔ انہوں نے مزیدکہاکہ مغربی فریقین کو خود کو ثابت کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ فریقین پورپی آبادی کو ڈرانے کی کو شش کررہے ہیں اور پوری دنیا میں اپناحکم چلانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.