عوام کی آسانی اور سہولت فراہم کے لیے لاہور اور کراچی میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا ، وزیر داخلہ محسن نقوی

image

اسلام آباد۔5مئی (اے پی پی):وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عوام کی آسانی اور سہولت فراہم کے لیے لاہور اور کراچی دونوں شہروں میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا ۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اتوار کو ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا کہ لاہور اور کراچی دونوں شہروں میں عوام کی آسانی اور سہولت فراہم کے لیے کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا ، اس سے شہریوں کے لیے کسی بھی وقت پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی آسان اور ممکن ہو گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.