سعودی عرب اور برکینا فاسو کے وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی شعبے میں تعاون کا جا ئزہ

image

ریاض ۔6مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےبرکینا فاسو کے وزیر دفاع میجر جنرل قاسم کولیبالی نے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات، فوجی اور دفاعی شعبے میں تعاون کا جا ئزہ لیا گیا۔علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ عبدالرحمن بن محمد بن عیاف، چیف آف دی جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد الرویلی اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.