چین نےلانگ مارچ۔بی 3 کیریئر راکٹ کے ذریعے نیا سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا

image

بیجنگ۔9مئی (اے پی پی):چین نے لانگ مارچ۔بی 3 کیریئر راکٹ کے ذریعے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیا ۔

شنہوا کے مطابق راکٹ مقامی وقت کے مطابق جمعرات کو صبح 9 بج کر 43 منٹ پر جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا اور اس نے سمارٹ سکائی نیٹ ون زیرو ون سیٹلائٹ کو اس کے طے شدہ مدار میں پہنچادیا۔یہ لانگ مارچ راکٹ سیریز کا 521 واں مشن تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.