پنجاب یونیورسٹی نے بارہ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

image

لاہور۔10مئی (اے پی پی):پنجاب یونیورسٹی ( پی یو )نے زانگ زوئپی دختر زانگ شاہونگ کو تاریخ، زانگ نائیون ولد زانگ زِن مِن کو تاریخ، سید فخر عباس ولد سید لیاقت حسین شاہ کوانفارمیشن مینجمنٹ، فائزہ کوکب دختر محمد اشفاق حسین کو اردو، سمیرانوشین دختر چوہدری دلبر حسین کوپولیمر ٹیکنالوجی، عمارہ اقبال دخترمحمد اقبال کوکمیونیکیشن سٹڈیز، مسرور احمد ولد فیاض احمدکوکمیونیکیشن سٹڈیز،

توصیف افتخارولد افتخار احمدکو کمپیوٹر سائنس،نادیہ بٹ دختر تاج دین بٹ کو انفارمیشن مینجمنٹ، سدرہ صدیق دختر محمد صدیق کو انوائرنمنٹل سائنسز،ثمرہ بشیردختربشیر احمد عصرکو ایجوکیشن اور نائلہ اعظم دختر محمد اعظم کو پنجابی کے مضمون میں، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کردی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.