پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی آئی سی ایچ ای سی برسلز مینجمنٹ سکول کے پینل مباحثہ میں شرکت ، معاشی ترقی میں پاکستانی خواتین کے کردار کو اجاگر کیا

image

برسلز۔15مئی (اے پی پی): بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بدھ کو آئی سی ایچ ای سی برسلز مینجمنٹ سکول میں ‘ابھرتی ہوئی معیشتوں میں عالمی قیادت اور خواتین کو بااختیار بنانا’ کے موضوع پر ایک پینل بحث میں حصہ لیا۔بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانے کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سفیر نےمعاشی ترقی میں پاکستانی خواتین کے کردار اور شراکت پر روشنی ڈالی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.