مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی پر قابو پالیا گیا

image

اسلام آباد۔18مئی (اے پی پی):وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع مارگلہ کی پہاڑیوں پر آتشزدگی پر قابو پالیا گیا ہے۔ چیئرمین سی ڈی اے وچیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی ٹیموں نے بروقت اقدامات کرکے آگ پر قابو پایا۔

ترجمان سی ڈی اے کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق 150 سے زائد اہلکاروں نے فائر فائٹنگ آپریشن میں حصہ لیا۔ چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے فائر فائٹنگ آپریشن میں حصہ لینے والوں کو شاباش دی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.