ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے طلب،چیئرمین یوسف رضا گیلانی صدارت کریں گے

image

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس منگل کی شام پانچ بجے ہو گا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کریں گے۔

صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ون کے تحت طلب کیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.