سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کے نئے وزیر خارجہ علی باقری کنی سے ٹیلی فونک رابطہ، مرحوم ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کی وفات پر اظہار تعزیت

image

تہران ۔21مئی (اے پی پی):سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےایران کے نئے وزیر خارجہ علی باقری کنی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات کی ہے۔

ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نےہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی وفات پر تعزیت کی اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔انہوں نے ایران کی حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.