معروف چائلڈ انفلوئنسر عمر شاہ انتقال کرگئے. ان کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی احمد شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کی.
احمد شاہ نے لکھا کہ "ہمارے خاندان کا چمکتا ستارہ عمر شاہ خالق حقیقی سے جا ملا ہے. آپ سب سے درخواست ہے کہ اسے اور ہمارے گھر والوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں"