فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: اردن کے شاہ عبداللہ کا بی بی سی کو انٹرویو

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے خبردار کیا ہے کہ جب تک ایسا امن عمل شروع نہیں کیا جاتا جس کے نتیجے میں فلسطینی ریاست کا قیام ممکن ہو، مشرق وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت ثالث ممالک بشمول قطر، ترکی اور مصر نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کیےہیں۔
  • فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: شاہ عبداللہ
  • پاکستان کو اپنے اندرونی معاملات پر دوسروں کے مشوروں کی ضرورت نہیں: دفترِ خارجہ کا افغان طالبان کے ٹی ایل پی سے متعلق بیان پر ردِعمل
  • ڈونلڈ ٹرمپ نوبل انعام کے اصل حقدار ہیں: وزیر اعظم شہباز شریف
  • ٹرمپ کی جانب سے غزہ امن معاہدے پر دستخط: 'سب لوگ خوش ہیں'

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مشرقِ وسطیٰ کی تباہی یقینی ہے: اردن کے شاہ عبداللہ کا بی بی سی کو انٹرویو


News Source

مزید خبریں

BBC

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US