پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی زیادہ نہیں چلے گی کیونکہ اس وقت طالبان کے ’سارے فیصلے دلی سے سپانسر ہو رہے ہیں۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے کسی بھی حصے پر بمباری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
- میرا نہیں خیال کہ یہ جنگ بندی زیادہ دیر چلے گی کیونکہ طالبان کے سارے فیصلے دلی سے سپانسر ہو رہے ہیں: خواجہ آصف
- پاکستان اور افغان طالبان کا عارضی جنگ بندی پر اتفاق: سیٹلائٹ تصاویر ہمیں افغانستان میں ہونے والے نقصان کے بارے میں کیا بتاتی ہیں؟
- انڈیا روسی تیل کی خریداری ترک کرنے پر تیار ہے اب چین کو بھی ایسا کرنے پر آمادہ کرنا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- خیبر پختونخوا کے نئے منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل جا کر عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ
میرا نہیں خیال کہ یہ جنگ بندی زیادہ دیر چلے گی کیونکہ طالبان کے سارے فیصلے دلی سے سپانسر ہو رہے ہیں: خواجہ آصف