امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ اگر حماس نے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ان کی درخواست پر مشرقِ وسطیٰ اور آس پاس کے اتحادی ممالک بھر پور طاقت کے ساتھ غزہ میں داخل ہو کر حماس کو ’سیدھا کرنے‘ کے لیے تیار ہیں۔
- اگر حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو مشرقِ وسطیٰ اور آس پاس کے اتحادی ممالک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
- ابھی بھی امید ہے کہ حماس وہ کرے گی جو صحیح ہے: امریکی صدر
- میں نے نریندر مودی سے کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
- علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: پاکستانی فوج کے سربراہ عاصم منیر
- امریکہ اور آسٹریلیا کے درمیان نایاب معدنیات کا معاہدہ طے پا گیا
حماس نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو مشرقِ وسطیٰ اور آس پاس کے اتحادی ممالک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعوی