بھارت کی ٹیم نے تاریخ ساز فتح حاصل کر کے آئی سی سی ومنز ورلڈ کپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ ان کا مقابلہ اب ساؤتھ افریقہ سے فائنل میں ہوگا۔
آج ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل بھارت نے خواتین ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا ہدف پورا کر کے تیسری دفعہ ورلڈ کپ میں جگہ بنا لی، آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 338 رنز آل آؤٹ کیے۔
بھارت نے اس کے جواب میں نو بال پہلے 341 کی ہے جس میں جمائمہ راڈریگس کی ناقابل شکست 127 رنز کی اننگ شامل ہے، انہوں نے اپنی کپتان ہرمن پریت کار جنہوں نے 87 رنز کیے کے ساتھ مل کر تیسری وکٹ کے لیے 167 رنز کی شراکت کی جس کی بنیاد پر بھارت کو یہ میچ جیتنے کا موقع ملا۔
راڈری گیس نے 134 بالوں کا سامنا کیا اور 14 چوکے لگائے ساتھ میں دیپتی شرما 24 ریچا گو گو نے بنائے۔ جب پہلے بیٹنگ کی ان کی طرف سے ان کی اوپنر فور بھی لچ فیلڈ ہیں 119 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ساتھ میں ایل ایس پیری 77 اور ایچلے گارڈنر 63 ہے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ دوسرے سیمی فائنل کی ایک اور خاص بات یہ تھی کہ تاریخ ساز تماشائیوں نے آکر یہ میچ دیکھا۔