آج شمال مشرق سے 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 17.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
موجودہ درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 86 فیصد ہے، ہوا اس وقت شمال مشرق سے 3 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل ر ہی ہے۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے، موسم خشک رہنے کے ساتھ خنک، رات اور صبح کے وقت ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔