آنکھوں اورناک کے گرد ہلکے ختم کرنے کا بہترین طریقہ ابھی آزمائیں تاکہ عید میں لگیں آپ حسین  

 

۔ آنکھوں اورناک کے گرد سیاہ نشانات برے لگتے ہیں۔
۔ ان نشانات کو مٹانے کے لئے اور چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیے کڑوے بادام پیس کر لیپ بنا لیں
۔ اس لیب کو نشانات پر ہلکے ہلکے سے دن میں ایک بار لگائیں ۔
۔ چند دن ایسا کرنے سے نشانات دور ہوجائے گے۔

YOU MAY ALSO LIKE :