بالوں کی حفاظت کا زبردست طریقہ

image
بال گرنے کی وجہ ہارمونز ، تھائیرائیڈ، خون کی کمی ، غیر متوازن غذ یا خشکی ہو سکتی ہے ۔ اس علاوہ کھارا پانی ہے جس کے استعمال سے بال خشک ہو کر گرنے لگتے ہیں ۔ بالوں کی صفائی بہت ضروری ہے۔ اس لیے بتائے گئے طریقوں کو معمول بنالیں ۔

۔ دس سے بیس منٹ تک پانی اُبالیں اور اس میں چند پتے نیم کے ڈالیں اور ٹھنڈ ا ہونے پرچھان لیں اور اس سے سر دھوئیں ۔

۔ بال اچھے رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ دودھ دہی اور انڈے کا استعمال کیا جائے ۔

۔ بال دھونے سے پہلے بالوں میں تیل ضرور لگائیں ۔

۔ ایک کپ ایلوویرا اور ایک کپ میتھی کو سرسوں کے تیل میں پکائیں اس سے بالوں کا گرنا اور خشکی دور ہو جاتی ہے ۔

You May Also Like :
مزید

Balon Ki Hifazat Ka Tarika

Balon Ki Hifazat Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Balon Ki Hifazat Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.