بلیک ہیڈ ختم کرنے کا طریقہ

image
ایک کھانے کے چمچے لیموں کے عرق میں ایک چٹکی بورک پاؤڈر اور ایک چٹکی چینی ملا کر ایک بوتل میں ڈال لیں اور کچھ دنوں کے لیے چھوڑ دیں- اس کو چہرے کی جھائیوں اور بلیک ہیڈز پر لگائیں دور ہوجائیں گے-

ایلوویرا جیل٬ گاجر کا رس اور ٹماٹر کا گودہ لے کر پیسٹ بنا لیں اور اسے رات سونے سے پہلے چہرے پر لگائیں اور صبح گرم پانی سے دھو لیں-

You May Also Like :
مزید

Blackheads Treatment By Dr Bilqees

Blackheads Treatment By Dr Bilqees - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Blackheads Treatment By Dr Bilqees. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.