چہرے میں جمی دھول مٹی سے جلد خراب ہوگئی ہے تو ابھی اس نسخے کو استعمال کریں

image
اجزاء:

چینی اور گرم پانی

طریقہ

۔ ایک خالی پیالے میں پسی چینی شامل کریں۔

۔ پھر گرم پانی شامل کرکے چینی گھول لیں ۔

۔ اب اپنی انگلیوں کے پوروں کی مدد سے اپنے چہرے پر ملیں ۔

۔ پندرہ منٹ بعد تولیے سے صاف کرلیں ۔

۔ چند دنوں کے استعمال سے آپ کے چہرہ میں جمی دھول مٹی ختم ہو جائے گی سے اور چہرہ بلکل کلین ہو جائے گا ۔

You May Also Like :
مزید

Chehray Ki Dhul Mati Saf Krny Ka Nuskha

Chehray Ki Dhul Mati Saf Krny Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehray Ki Dhul Mati Saf Krny Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.