ٹماٹر، چہرے کے لیے بہترین ماسک  

 

۔ 1عدد ٹماٹر کو بلینڈ کر کے چھان لیں۔
۔ چھانے ہوئے رس میں برابر مقدار میں دودھ ملا لیں ۔
۔ اب اسے چہرے اور گردن پر لگائیں ۔
۔ 10منٹ بعد حسبِ ضرورت پانی سے چہرہ اچھی طرح دھو لیں۔
۔ یہ آئلی اسکن سے نجات کا بہترین طریقہ ہے ۔

YOU MAY ALSO LIKE :