کوئی ماسک کوئی کریم نہیں صرف یہ قدرتی طریقہ اور چہرے کے داغ دھبوں میں کمی ممکن

image
اکثر خواتین کے چہرے میں کافی داغ دھبے ہوتے ہیں جو اچھے نہیں لگتے ہیں۔ ان داغ دھبوں کی ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن زیادہ تر خواتین اس کے خاتمے کے لیے مختلف قسم کے فیشل اور ماسک کے استعمال کو ترجیح دیتی ہیں جو ان کی اسکن کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ آج ہم آپکو ان داغ دھبوں میں کمی لانے کے لیے قدرتی طریقہ بتاتے ہیں۔

  • * چہرے پر داغ دھبے پڑنے کی ایک وجہ پانی کی کمی بھی ہوسکتی ہے۔

  • * اس کے لئے بہتر ہے کہ پانی زیادہ پیا جائے۔ 

  • * اپنی خوراک میں گاجریں اور اُبلے ہوئے چقندر کا استعمال یقینی بنائیں۔ 

  • * ایک عدد پکا ہوا پپیتا لیں روزانہ تھوڑا سا اس کو میش کرکے اس میں عرق گلاب ملا کر چہرے پر لگائیں۔ 

  • * پانچ منٹ بعد دھولیں اس سے چہرے کے داغ دھبوں میں کمی آئے گی۔ 

You May Also Like :
مزید

Chehry Ke Dag Dhabo Ke Khatmy Ka Qudrati Tarika

Chehry Ke Dag Dhabo Ke Khatmy Ka Qudrati Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehry Ke Dag Dhabo Ke Khatmy Ka Qudrati Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.