چہرے کے داغ دھبوں اور جھائیوں سے نجات چاہتے ہیں تو یہ اس گھریلوں نسخے سے ممکن ہے

image
اجزاء

کلونجی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام

جائفل ۔۔۔۔۔۔۔۔ تین عدد

مجیٹھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔25گرام

قسط شیرین ۔۔۔۔۔۔25گرام

مکس فروٹ کا سرکہ ۔۔۔۔ چار کھانے کے چمچ

تمام اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنالیں۔ پھر سرکہ میں ملا کر پیسٹ بنالیں ۔

اس پیسٹ کو داغ دھبوں پر اپلائی کریں اور چار گھنٹوں تک لگا رہنے دیں ۔ پھرپانی سے دھولیں ۔ رات کو سوتے وقت استعمال نہیں کرنا ، دن میں ہی اپلائی کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Chehry Ki Chahio Ka Nuskha

Chehry Ki Chahio Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Chehry Ki Chahio Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.