ٹوٹ پیسٹ میں صرف یہ چیز ملائیں اور دانتوں سے پیلاہٹ دور کریں اور مسکرائیں کھل کر  

 

دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لئے صبح دانت برش کرتے وقت ٹوتھ پیسٹ کا برش پر لگا کر تھوڑا سا میٹھا سوڈا ، نمک اوردو قطرے لیموں کے رس کے ڈال کر دانت صاف کریں ، دانتوں کی پیلاہٹ ختم ہو جائے گی ۔

YOU MAY ALSO LIKE :