۔ طویل گھنے بالوں کو حاصل کرنے کے لئے یہ طریقہ استعمال کریں ۔
۔ اس کے لئے لونگ کے تیل کو ناریل کے تیل میں ملا کر اپنے سرمیں مساج کریں ۔
۔ اس تیل کو بالوں میں دو گھنٹوں کے لئے رہنے دیں
۔ بعد میں اپنے بالوں کو شیمپو سے دھو لیں۔
۔ اس طرح اس عمل کو ہفتے میں ایک بار دہرائیں