گردن بھی آپ کی توجہ کی طلبگار ہے اسے خوبصورت بنانے کے لیے یہ ذبردست نسخہ شروع کردیں  

اجزاء
۔ لینولین ۔۔۔1کھانے کا چمچہ
۔ گلیسرین ۔۔۔1کھانے کا چمچہ
۔ وہیٹ جرم آئل ۔۔۔1کھانے کا چمچہ
۔ شہد کی مکھیوں کا موم ۔۔۔1چائے کا چمچہ
۔ لیونڈر آئل۔۔۔۔۔۔ 6قطرے
۔ وٹامن AاورD کیپسول
طریقہ
۔ ان تمام اجزاء کو ملا کر ڈبل بوائیلر میں گرم کرلیں۔
۔ اچھی طرح مکس کرکے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
۔ اب اسے کسی بوتل میں محفوظ کرکے فریج میں رکھ دیں۔
۔ اپنی انگلیوں کی مدد سے گلے پر ہنسلی کی ہڈی سے اوپر کی جانب حرکت دیتے ہوئے تھوڑی پر لگائیں۔
۔ کچھ دیر بعد پانی سے دھولیں۔اس سے گردن صاف اور خوبصورت ہوجاے گی ۔

Gardan Ko Khoobsurat Bnany Ka Nuskha

Gardan Ko Khoobsurat Bnany Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Gardan Ko Khoobsurat Bnany Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.

YOU MAY ALSO LIKE :