اس عید گھر پر کریں ویکس وہ بھی صرف 30 منٹ میں اور نکھاریں اپنی جلد کو اس گھریلو نسخے سے  

 

۔ ایک پیالی مسور کی دال پیس کر پاﺅڈر بنا لیں ۔
۔ اس پاﺅڈر میں 2 کھانے کے چمچ شہد اور 2 کھانے کے چمچ دودھ ملا لیں۔
۔ جب پیک تیار ہو جائے تو چہرے پر 30منٹ تک لگائیں اور ہلکے ہاتھوں سے رگڑیں۔
۔ اس کے بعد کسی نرم کپڑے سے چہرہ صاف کرلیں ۔
۔ چہرہ نکھر جائے گا اور غیر ضروری بال بھی ختم ہو جائیں گے

YOU MAY ALSO LIKE :