کیا آپ کے بھی انڈر آرمز کالے ہوگئے ہیں؟ ہیئر ریموونگ کریموں کے استعمال کا وہ نقصان جو لڑکیوں کی خوبصورتی کو خراب کر رہا ہے

image

ہیئر ریموونگ کریموں کا استعمال ہر لڑکی اور خاتون کی زندگی میں عام ہے۔ یہ وقت کی ضرورت بھی ہے اور صفائی و پاکی کے لئے اہمیت کی حامل بھی ہے۔ ریسرچ کے مطابق خواتین اور جوان لڑکیاں ایک ماہ میں کم ازکم 2 مربہ ان کریموں کا استعمال جسم پر لازمی کرتی ہیں۔ ایسی خوتاین جن کے بال موٹے یا زیادہ ہوتے ہیں وہ اس کو ایک ماہ میں 3 مرتبہ بھی استعمال کرتی ہیں۔ ان کو استعمال کرنے سے جسم کی صفائی تو ہو جاتی ہے مگر یہ جلد کو کالا کرنے کی ایک خاص وجہ بنتی ہی۔

اکثر خواتین کے انڈر آرمز کالے پڑ جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ مہنگی وائٹننگ کریموں کا بے جا استعمال کرتی ہیں اور اس سے ان کی جلد پر ڈیڈ سیلز کی تعداد زیادہ سے زیادہ ہو جاتی ہے اور کچھ خواتین جن کو ہارمونز کے مسائل زیادہ ہوتے ہیں ان کی جلد پر دراڑیں پڑ جاتی ہیں۔ جلد کی پرتوں کے اندر نہ صرف کالک پھیلتی ہے بلکہ بدبو بھی زیادہ آنے لگتی ہے۔

اگر ایسے مسائل کا سامنا آپ کو بھی ہے تو ان کریموں کا استعمال کم سے کم کریں اور لیڈیز شیوررز سے اپنی زندگی آسان بنائیں۔ کریموں اور شیوورز کے استعمال کے بعد جلد پر بے بی آئل سے مالش لازمی کریں تاکہ روکھی اور بے رونق جلد مزید خراب یا کالی نہ ہو۔ بعض اوقات آئلنگ نہ کرنے کی وجہ سے بھی جلد خراب ہو جاتی ہے۔

You May Also Like :
مزید

Hair Removing Cream Se Under Arms Kaale Hote Hain

Hair Removing Cream Se Under Arms Kaale Hote Hain - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Hair Removing Cream Se Under Arms Kaale Hote Hain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.