ہاتھوں اور پاؤں کی خوبصورتی کے لئے بہترین نسخہ
انڈے کی زردی ، گلیسرین اور شہد کو اچھی طرح مکس کرلیں ۔ پھر بادام پاؤڈر شامل کریں اتنا شامل کریں کہ کریم کی طرح لیپ بن جائے پھر اسے ڈبے میں محفوظ کرلیں۔ پانچ سے دس منٹ تک اس کریم سے مساج کریں ہاتھوں اور پاؤں میں جب اچھی طرح جذب ہو جائے تو دھولیں کچھ دن میں ہی اچھے نتائج سامنے آجائیں گے ۔