خوبصورت جلد کے لیے خشک دودھ کا استعمال کریں اور بنائیں چہرے کو گھر بیٹھے حسین و دلکش چند ہی دن میں

image
عید قریب ہے حسین تو نظر آنا ہے چاہے قربانی کے کاموں میں مصروف دن گزاریں مگر خوبصورتی پر کوئی آنچ نہ آئے تو بازار کا رخ کرنے سے پہلے گھر میں موجود خشک دودھ کی جانب

ایک نظر دوڑالیں کہ وہ کیسا ہے آپ کی دلکش جلد کے لیئے۔۔ اور عید سے قبل قدرتی حسن کو دوبالا کرنے کے لیئے۔

ٹپ:

• آدھے پیالے ٹھنڈے دودھ میں چار چمچ خشک دودھ ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنالیں۔

• اس پیسٹ کو دن میں تین مرتبہ اپنے چہرے پر لگائیں تاکہ جلد کی سوزش کو ختم ہوسکے اور ٹھنڈک مل سکے۔

• اب اگر آپ کو کلینزنگ کرنی ہے تو چار چمچ لیموں کے رس میں خشک دودھ مکس کریں اور اس کو چہرے پر لگا کر پندرہ منٹ رکھیں اور پھر ایسے ہاتھوں کی مدد دے اتاریں

جیسے میل نکال رہی ہیں اس طرح آپ کی کلینزنگ بہتر طور پر ہوجائے گی۔

• چینی میں خشک دودھ مکس کریں اور تھوڑا سا ٹھنڈا دودھ اب آپ اس کو چہرے پر لگا کر مساج کرتی رہیں یہ سستا سکرب ہے آپ کے لئے عید سے قبل۔

• فیس پیک بنانے کے لیئے آپ کو خشک دودھ کے ساتھ عرقِ گلاب، دار چینی پاؤڈر اور پانی مکس کریں اور لگا لیں۔ لیکن ان کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں تاکہ آپ کو فرق نظر آسکے۔

You May Also Like :
مزید

Khushk Doodh Se Rang Saaf Karne Ka Tarika

Khushk Doodh Se Rang Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Khushk Doodh Se Rang Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.