صرف تین دن میں لونگ سے ایکنی کا خاتمہ ممکن

image
ایک چینی کا پیالہ لیں (یہاں چینی سے مراد چینی سے بنے برتن ہیں)۔

ایک چٹکی لونگ پاؤڈر اس میں شامل کریں ۔

ایلوویرا اور لیموں کا مکسچر بنائیں اور آدھ چائے کا چمچ اس میں شامل کریں ۔

اچھی طرح مکس کریں ۔

ایکنی ،پمپل ، بلیک وائٹ ہیڈز پر لگائیں اور پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں ۔ دو سے تین دنوں میں بہتر نتائج حاصل کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Laung Se Axhne Ka Khatma

Laung Se Axhne Ka Khatma - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Laung Se Axhne Ka Khatma. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.