مون سون فیشل کا طریقہ وہ بھی صرف ملتانی مٹی سے۔۔۔ جو آپ کی جلد کے اندرونی حصے میں جا کر کریں اس کی گہرائی سے صفائی تاکہ آپ کے چہرے کو مل سکے نیا نکھار وہ بھی کم قیمت میں

image

مون سون کے موسم میں مزیدار کھانے تو آپ نے سنے ہوں گے مگر آج سب سے منفرد ہم لائے ہیں آپ کے لیئے خاص مون سون فیشل اب جلد خشک ہو یا آئلی آپ اس فیشل سے جلد کو بھی نکھاریں اور موسم کا مزہ بھی لیں۔

ٹپ:

• ملتانی مٹی کو گلاب کے عرق میں بھگو لیں تاکہ پیسٹ آرام سے بن سکے۔

• گرین ٹی بنانے کے بعد جو پتے آپ پھینک دیتی ہیں بس ان کو ملتانی مٹی کے ساتھ شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں تاکہ پتوں کی افادیت مٹی میں شامل ہوجائے۔

• پھر اس میں دہی مکس کرلیں اور چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں۔ خشک ہونے پر سادے پانی سے چہرہ دھو لیں۔

اس کو روزانہ استعمال کرنے سے جلد کا اضافی آئل کنٹرول ہوجائے گا اور آپ کی جلد پر موجود گرد بھی دور ہوتی رہے گی۔

You May Also Like :
مزید

Monsoon Facial Ka Tarika

Monsoon Facial Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Monsoon Facial Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.