ناخن بڑھاتی ہوں مگر یہ ٹوٹ جاتے ہیں۔۔۔ جانیں ناخن بڑھانے اور مضبوط بنانے کا آسان طریقہ تاکہ آپ کے ہاتھ بھی لگیں خوبصورت اور حسین

image

خواتین ناخن بڑھانے کے لئے کئی جتن کرتی ہیں جس سے ان کے ناخن بڑھ تو جاتے ہیں مگر مضبوط اور سفید نہیں ہوتے، ایسے میں لڑکیوں اور خواتین کے لئے آج ہم لائے ہیں ناخن کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں مضبوط، چمکدار اور سفید بنانے کا طریقہ جس کو آزما کر آپ پا سکیں گی حسین اور خوبصورت ناخن آسانی سے۔

ناخن بڑھانے اور مضبوط بنانے کا طریقہ

• سب سے پہلے ہاتھ دھو لیں اور انہیں سُکھا لیں۔

• اب کسی اچھے برینڈ کا ٹوتھ پیسٹ تمام ناخنوں پر لگائیں اور خوب اچھی طرح مساج کریں۔

• اب اسے کم سے کم 5منٹ تک لگے رہنے دیں جب یہ سوکھ جائے تو ہاتھ دھو لیں۔

• اب ناخنوں پر زیتون کا تیل لگا کر مساج کریں، لیجیئے ہو گئے آپ کے ناخن چمکدار سفید اور مضبوط۔

• ہفتے میں 3 مرتبہ رات سونے سے پہلے یہ عمل ضرور کریں پھر دیکھیں ناخن کتنی جلدی بڑھیں گے اور مضبوط بھی ہوں گے۔

You May Also Like :
مزید

Nakhun Barhane Or Mazboot Karne Ka Tarika

Nakhun Barhane Or Mazboot Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Beauty Tips. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Beauty Tips. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Beauty Tips. So, just read the informative content on Nakhun Barhane Or Mazboot Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.